آن لائن ڈیٹنگ ایک دھوکہ ہمارا معاشرہ بے شمار مسائل سے بھرا پڑا ہے اور آئے دن دل دہلانے والے واقعات اخبارات اور میڈیا کی شہ سرخی بنتےہیں۔ برطانیہ میں آباد ہماری ایشین کمیونٹی جہاں اور بہت سے مسائل کا شکار ہے وہاں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے مناسب رشتے ڈھونڈنا […]